جن لوگوں نے ہماری شہ رگ بھارت کے انگوٹھے سے بچائی ہوئی تھی ہم اُنہی کی گردن دبانے پر تُل گئے
بھارت نے دریائے جہلم اور چناب پر 4 بڑے اور 16 چھوٹے ڈیم مکمل کر لئے ہیں اور مزید 20 ڈیم بنا رہا ہے
اُس کا منصوبہ ہے کہ 2015 تک پاکستان کو بنجر کر دیا جائے۔
لوگ بولیں بھی کیسے، جب وزیرِ خارجہ کہہ رہے ہوں کہ بھارت کُچھ غلط نہیں کر رہا تو بولنے کی گنجائش ہی کہاں رہ جاتی ہے
No comments:
Post a Comment