Search This Blog

Wednesday, November 24, 2010




خاکسار تحرےک گوجرانوالہ کے زےر اہتمام ہفتہ وار اجتماع جمعہ 26 نومبر 2010 کو رہائشگاہ خاکسار سالار ضےاءالحق مرحوم گلہ حاجی کرےم والہ حافظ آباد روڈ منعقد ہوگا۔ اجتماع کا آغاز انشاللہ 3:30بجے ہوگا۔ جس مےں ضلعی عہدےداروں کے علاوہ خاکساران گوجرانوالہ اور عوا م الناس شرےک ہونگے۔
(خاکسار مےڈےا سےل گوجرانوالہ

No comments:

Post a Comment