مولانا ظفر علی خان ؒ دلےر اور حق کا ساتھ دےنے والے نڈر راہنماءتھے۔ خاکسار تحرےک
نمائندہ خصوصی ( ) مولانا ظفر علی خان کا شمار برصغےر کے ان نڈر راہنماﺅں مےں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی حق کا ساتھ دےا اور دلےرانہ صحافت کی بنےاد رکھی۔انہوں نے اپنی اخبار زمےندار کے ذرےعے پورے ہندوستان مےں آزاد صحافت کو فروغ دےا۔ مولانا ظفر علی خان نہ صرف اےک صحافی تھے بلکہ اےک شعلہ بےان مقرر اور شاعر بھی تھے۔ تحرےک پاکستان کے لئے اُن کی خدمات ناقابل فراموش ہےں۔ ان خےالات کا اظہار خاکسار تحرےک وزےر آباد اور گوجرانوالہ کے عہدےداران نائب سالار اکبر خاکسارعمر فراز ہنجرا اور خاکسار غلام رسول دلشاد نے مولانا ظفر علی خان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کےا۔ خاکسار وں کے چاک و چوبند دستے نے مولانا کی خدمات اور انتھک جدوجہد کے اعزاز مےںپُر جوش عسکری سلامی پےش کی ۔ اس موقعہ پر خاکسار عابد عباس ، خاکسار اشرف علی، خاکسار احسان اللہ، خاکسار اشرف ، خاکسار بشےر احمد بھی موجود تھے ۔

November 27th 2010.. WazirAbad
ReplyDelete