Search This Blog

Thursday, January 13, 2011

خاکسار تحریک کی قائد ڈاکڑ صبیحہ المشرقی کی جیو نیوز کے رپوٹر ولی خان بابر کے قتل کی شدید مذمت

خاکسار تحریک کی قائد ڈاکڑ صبیحہ المشرقی کی جیو نیوز کے رپوٹر ولی خان بابر کے قتل کی شدید مذمت

خاکسار تحریک کی قائد ڈاکڑ صبیحہ ارشد المشرقی نے جیو نیوز کے نوجوان رپوٹر ولی خان بابر کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے اور اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر ان کے قاتلوں کو گرفتار کرئے اور دہشت گردی کو روکنے کے لئے مناسب اقدامات کرے۔

No comments:

Post a Comment